یاد رکھیں ہم اس زمین پر اکیلا ملک نہیں ہیں ۔ اس زمین پر صرف ہم ہی نہیں بستے ۔پانامہ کا اشو نیشنل نہیں ہے انٹرنیشنل ہے ۔۔ اسے دنیا بھر میں ۔۔ چوری ۔۔۔ ہی مانا گیا ہے ۔۔۔اگر ہماری سپریم کورٹ نے اس کے حامل لوگوں کو کلین چٹ دی تو پانامہ کی ساری کالک صدیوں تک کے لئے سپریم کورٹ کے منہ پر چمٹ جائے گی ۔۔اس سے پاکستان کی بدنامی صرف ملکی سطح پر نہیں ہو گی بلکہ بین الاقوامی سطح پر ہماری عدلیہ بھی کرپشن کی علم بردار مانی جائے گی ۔ اس لئے سپریم کورٹ چورِ اعظم پہ نظر رکھ کر اس کو تسلیاں دینے کی بجائے انصاف کے ترازو پر نظر رکھے
دنیا کے کس ملک میں اسکو چوری مان کے سزائیں دی گئیں ؟ ۔۔۔آف شور کمپنیوں میں نواز شریف کا نام نہیں ہے تو سپریم کورٹ کس طرح سزا دے ،ویسے بھی پہلے ثابت تو ہو کہ یہ کرپشن/کمیشن کے پیسوں سے جائداد بنائی گئی ، آف شور کمپنی بنانا کوئی جرم نہیں ہے یہ بھی ذہن نشین رکھیں کیونکہ ترین ،علیم اور خود عمران آف شور کے مالک ہیں، پہلے نیازی اور اسکے گرگے سپریم کورٹ کو بلیک میل کرتے رہے اب سوشل میڈیا پہ جج صاحبان کو گالیاں دے کر اپنے مطلب کا فیصلہ لینے کی کوشش ؟ :biggthumpup:

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|