Imran Khan has to personally refuse my proposal otherwise i will wait - Qandeel Baloch

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
معاف کرنا ...بات ذرا کڑوی ہے پر اسطرح کی کئی لڑکیاں ہیرا مندی میں صبح شام اٹھتی اور بکتی ہیں پر کیا ان کو میڈیا پر لاکر انکو اسطرح میڈیا کی زینت بنانا ... جہاں کروڑو پاکستانی گھرانے جہاں ایک فیملی بستی ہیں انکو اسطرح کے پروگرام دکھا کر وہ بھی کرنٹ افیئر جیسے پروگرام پر...شاید یہ صرف پاکستان میں ہی ہوسکتا ہے