Imran Khan has postponed his announcement for 24 hours :- Mubashir Luqman

fnoman

Senator (1k+ posts)
Suliman Taseer LOVE CHILD Mubasher is agency agent

Takes all documents from a elite agency

His role is over and at present being left alone

He is feeding U Turn Khan for good news

U Turn Khan is gone immaterial as he played final under Gullu Qadri captaincy

Small little trophy if at all will be taken by Gullu Qadri

Assurance of Parliament on completion of Judicial Commission may be only small little good news

Popularity already gone down and will further go down in future

He missed extraordinary good opportunity
Very nice,.. now go back to sleep!
 

baalti

Minister (2k+ posts)
unfortunately this patwaari won't... darasal haqeeqat kuch aisi hai ke yeh kapooray apnay ganju ki tarah dheet hain... aur ulta bizat honay ko khushamdeed kehtay hain aur jashan manatay hain aur aik dosray sey aksar lar bhir baithtay hain ke aaj meri zyada bizti howi, nahin meri zyada howi, etc etc... same is the case with the lifafa journalists...
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
میرا آئندہ اعلان قانون کے مطابق مگر نواز&#158

[h=1]میرا آئندہ اعلان قانون کے مطابق مگر نوازشریف کے لیے خطرناک ہوگا، عمران خان
[/h] ویب ڈیسک بدھ 27 اگست 2014
283269-imrancopy-1409165998-888-640x480.JPG

نوازشریف کے استعفیٰ تک یہاں سے نہیں جاؤں گا جب کہ اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان آج ہی کروں گا ،عمران خان، فوٹو:رائٹرز

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہےکہ اچھی خبر آنے والی ہے اسی وجہ سے اپنا اہم اعلان 24 گھنٹے کے لیے ملتوی کررہا ہوں جبکہ میرا جو بھی اعلان ہوگا وہ جمہوریت اور آئین کے دائرے میں ہوگا لیکن وہ نوازشریف کے لیے خطرناک ہوگا جس کےبعد پہلی بار کوئی طاقتور قانون کے نیچے آئے گا۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی پر انصاف کے لئے 14 ماہ تک پارلیمنٹ سمیت ہردروازے پر دستک دی لیکن ہمارے سامنے ہر درواز بند کردیا گیا،ٹریبونلز میں 90 فیصد کیسز تکنیکی وجوہات بناکر نمٹا دیئے گئے اور جو بھی حلقہ کھلا وہاں ریکارڈ دھاندلی سامنے آئی تاہم 14 ماہ بعد بھی انصاف نہ ملنے پر عوام سے کیے گئے وعدے کے مطابق سڑکوں پر آکر احتجاج کررہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ آج حکومت عوام کے دباؤ پر نوازشریف کے استعفے کے سوا سب کچھ ماننے کو تیار ہے اگر ہمیں اعتماد ہوتا کہ نوازشریف کی وزرات عظمیٰ میں انصاف مل سکتا ہے تو کب کا قبول کرلیتے لیکن جب وزیراعظم خود دھاندلی میں ملوث ہیں جس کے ہمارے پاس تمام ثبوت ہیں،شہباز شریف کے ہوتے ہوئے بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف نہیں مل سکتا اس لیے شریف برادران کو استعفیٰ دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے کوشش کی کہ ہم یہاں سے چلے جائیں، مجھے نائب وزیراعظم بنانے کی پیش کش کی گئی تاکہ مجھے خریدا جاسکے لیکن میں تمام جدوجہد پاکستان کے لئے کررہاہوں اگر عوام اس موقع پر پیچھے ہٹ گئے تو نوازشریف کے ہوتے ہوئے کسی صورت آزادانہ تحقیقات نہیں ہوسکتیں۔
چیرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر ہے اگر ہم اس وقت صحیح فیصلہ کریں گے تو نیا پاکستان بن جائے گا اور اگر ہم یہاں سے چلے گئے تو نوازشریف وہی کریں گے جو ہمیشہ کیا، یہ لوگ سب کو خرید لیں گے۔ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب نوازشریف کے استعفے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،چاہے جو مرضی ہوجائے نوازشریف کے استعفے کے بغیر یہاں سے نہیں جائیں گے کیونکہ اب حکومت سے بات چیت کیلئے کوئی گنجائش نہیں رہی جبکہ ہم یہ سب فوج کے کہنے پر نہیں کررہے ہیں یہ ہمارا جمہوری حق ہے جس کے لیے تمام جمہوری طریقے اختیار کیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام چیزوں پر رضا مندی ظاہر کی اور صرف تحقیقات کے دوران تک نوازشریف کو مستعفی ہونے کا کہا جس کے بعد اگر دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو وزیراعظم واپس آجائیں اور اگر دھاندلی ثابت ہوگئی تو ملک میں ری الیکشن کرائے جائیں۔
عمران خان نے کہا کہ ہمارا کوئی مطالبہ غیر جمہوری نہیں یہ سب جمہور یت کا حصہ ہے لیکن حکومت نے مطالبات نہیں مانے کیونکہ انہیں تحقیقات میں دھاندلی کے سامنے آنے کا ڈر تھا۔ انہوں نے کہا کہ افضل خان نے الیکشن میں دھاندلی کا انکشاف کیا انہیں اب حکومت کی جانب سے دھمکیاں دی جائیں گی، حکومت اب سچ بولنے کے لیے سامنے آنے والے لوگوں کے پیچھے پڑ جائے گی اور آزادانہ تحقیقات نہیں ہونے دے گی۔ ان کہنا تھا کہ جمہوریت بچانے کے لیے نوازشریف کے استعفیٰ کے علاوہ کسی صورت کوئی چیز قبول نہیں،، فیصلہ کن وقت آ پہنچا ہے، قوم فیصلہ کرے کہ ظالم نظام کا حصہ رہنا ہے یا نیا پاکستان بنانا ہے،میں جمہوری انسان ہوں کبھی فوجی یا غیر جمہوری قوت کا حصہ نہیں بنا، صرف پرویز مشرف کو ریفرنڈم میں حمایت کی جس پر قوم سے معافی بھی مانگی۔
 

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
Re: میرا آئندہ اعلان قانون کے مطابق مگر نواز&

Nawaz Sharif leaving for Turkey today, younger brother already gone to China. So gathering all the kick backs installment before its too late for them. Every payment/penny counts for greedy businessmen who have no art of governance. Priority for them lies in money NOT in resolution.