Full Press Conference: http://www.siasat.pk/forum/showthre...-complete-Press-Conference-13th-December-2016
alternate link
Lagta ha Aaappara se jawab mil gia. Loat k bhuddu ghar ko aaey. In becharoon ko kisi ne poocha tak nahein, ahmako kion naraaz hau. Yeh tanxawhein band honey k dar se wapis aaey hein.
چور جہاں بھی ہو اسکے پیچھے تو جانا پڑتا ہے ، برے کو برے کے گھر تک جو پہنچانا ہے
کشمیر کے جوائینٹ سیشن میں جانا گناہ تھا۔۔۔ کیونکہ پارلیمنٹ جانا وزیراعظم کو تسلیم کرنا ہے
ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ جانا گناہ تھا۔۔۔ کیونکہ پارلیمنٹ جانا وزیراعظم کو تسلیم کرنا ہے
مگرآج تمام انصافی خواتین و حضرات پارلیمنٹ جانے کی فضیلت پر روشنی ڈالیں گے
اور یہ ثابت کریں گے کہ پارلیمنٹ جانا وزیراعظم کو تسلیم کرنا نہیں
یہ ہوتے ہیں تنخواہ دار سوشل میڈیا کے ملازم
یہ ہوتا ہے لیڈر ۔۔ یہ ہوتا ہے ویژن
Oo acha abhi tuk samajh nahee aa rahee chor kidhr he. Sarkon pur ya parliment ke andar
Haaye confusion