Imran Khan dont know politics!!!

Twister

MPA (400+ posts)
ماشااللہ سسٹر آپ نے دل خوش کردیا، جو بات جو فہم آپ کی باتوں میں ہے اللہ پاک ہمارے ہر پاکستانی کے دل میں پیدا کر، لوگ بوڑھے ہو ہو کر مر رہیے ہیں لیکن صحیح اور غلط کی تمیز ہی ختم ہوگئی ہے اور لوگ کنووئیں سے باہر نکلنا ہی ںہیں چاہتے ہیں۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
شاندار میری بہن۔۔

اللّٰہ تمھاری دعاؤں کو قبول فرمائے

آمین
 

Back
Top