سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)
When you have done nothing wrong, you are not afraid of Rangers or Army operation.
Last edited by a moderator:
رینجرز اور فوج اگر اس مسلے کا حل ہوتی تو یہ مسلہ کب کا ختم ہو چکا ہوتا ، فوج کا اپنا جی ایچ کیو محفوظ نہیں ، نیول یارڈز محفوظ نہیں ، ائیر بیسز محفوظ نہیں... فوج کے اپنے بندے طالبان سے ملے ہے ، جب سلیم شہزاد نے ان کو اکسپوز کیا تو مارا گیا ، فوجی مقامات پر جتنے حملے ہوئے اندرکی مخبری سے ہوئے ...ڈاکٹر عثمان کون تھا ، فوج کا ملازم
ہیجان اور انتشار کی کیفیت میں فوج کا اپر ہینڈ ہوتا ہے اور یہی کام باجوہ صاحب کر رہے ہے اور اپنے آپ کو مسیحا بنا رہے ہے
میر بیمار ہوئے جس کے سبب
اس عطار کے لونڈے سے دوا مانگتے ہے

فوج نے پنجاب میں قدم رکھا نہیں اور چوں چوں شروع ہو گئی
امید ہے اس مشکل وقت میں اوور ٹائم لگانے پر آپکو انکریمنٹ بھی لگے گا
:biggthumpup:
یار صابر شاکر کے تجزیے نہ دیکھو ،فوج پنجاب میں پہلے سے موجود تھی اور کیا کر لے گی فوج
پنجاب میں کونسے علاقے پر قبضہ کیا ہے طالبان نے جو فوج توپ خانہ لے کر پہنچ رہی ہے اور گلی گلی جنگ ہو گی ، انٹلیجنس بیس آپریشن سے فوج کو نہ کسی نے روکا ہے اور نہ کوئی روک رہا ہے
ویسے سنسنی اور ہیجانی کیفیت ، فوج کو مسیحا بنانا ، فوج حافظ سید اور مولوی اظہر کے مدرسوں پر ایکشن کیوں نہیں لیتی ؟ گڈ دہشت گرد ہے نہ اس لیے ؟
او عقل کے معذور انسان
اپنی ہی بات کی کنٹراڈکشن کر رہا ہے تو
کیا پنجاب حکومت میں ہیجڑے بیٹھے ہیں جو انہوں نے اج تک حافظ سعید اور مولوی اظہر کے خلاف آپریشن نہیں کیا ؟
کیا یہ حکومت اور پولیس کا کام نہیں تھا ؟
یا انہوں نے اپنے بلڈی ووٹ بنک کے لیے لوگوں کی جانوں کا سودا کیا ؟
جب نااہل حکومت نہیں کرے گی ، تو پھر فوج نہیں آئیے گی تو کیا فرشتے اتریں گے ؟
عقل کے اندھے ، حافظ سید ، مولوی اظہر ، حقانی تو فوج کے سٹرٹیجک ایسٹ ہے کوئی سیاسی حکومت کیسے کاروائی کر سکتی ہے ، ایک مشرف پر ہاتھ ڈال دیا تھا تو دو آئٹمز اسلام آباد میں لا کر بٹھا دیئے تھے
مولوی اسحاق کو کس نے ٹوکا ، جو فوج مذاکرات کے لیے لائی تھی جی ایچ کیو ڈاکٹر عثمان سے .. یاد ہے
آرام آرام سے ان کا زہر نکلے گااور ان کو دور کریں گے
Oh
Oh yes.
Rana Sana is also asset of Establishment who is middleman of these fanatics and Sharifs.
ASWJ that is collation partner of N League is also asset of estb.
I would reassert my words again :
If I had to kill myself, I'd jump from your stupidity to your IQ.
There is no use of arguing with you as none of your statements makes any sense.
You are just jumping forth and back with ludicrous arguments. So just bug off. (Tho, you can replace 'b' with f and 'g' with ck. Thanks)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|