خان صاحب کو چاہیے کہ اپنا وہ کپتان سٹائل واپس لائیں جو کرکٹ میں ہوا کرتے تھے میرا مطلب ذرا سخت مزاج اور پارٹی میں ڈسپلن یقینی بنائیں جس کو جو تکلیف ہو وہ پارٹی میٹنگ یا خان سے خود بیان کرے
حامد خان اور جسٹس وجیہ کو بھی نکیل ڈالیں,جو بھی مسلہ ہے پارٹی میٹنگ میں بیان ہو,حامد خان صاحب وہی ہیں جو گیارہ اکتوبر سے پہلے ٹاک شو میں تحریکے انصاف کے نام سے متعارف ہونے سے ہچکچاتے تھے
ہر ایک پر نظر رکھیں اور چاہے دکھاوے کو ہی سہی لیکن اپنے تمام لوگ جو جے سی سے پہلے ساتھ تھے ان کو آرام دیں اور نیئی ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں ,جزا اور سزا کا محول پارٹی کے اندر بھی دکھنا چاہیے