Imran Khan continues tsunami campaign in Punjab + Imran Khan Great Words For Asad Umar

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Immi bhai ye CJ BIKA HUWA HE IS kaane ****** ko zaleel karke bahar nikal do warna ye jamhuriat ko oor zaleel kare ga
 

Argonaut

Banned
jab Allah ke maaded ate hain tu sub us may behe jatay hain......even CJ or else.


الیکشن عوام کے ووٹوں سے جیتے جاتے ہیں


انتخابی مہم میں دل کھول کے غلطیاں کرنے کے بعد صرف الله کی مدد کے سہارے الیکشن جیتنے کی امید دل کے بہلاوے سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی
 

syedarahman

MPA (400+ posts)


الیکشن عوام کے ووٹوں سے جیتے جاتے ہیں


انتخابی مہم میں دل کھول کے غلطیاں کرنے کے بعد صرف الله کی مدد کے سہارے الیکشن جیتنے کی امید دل کے بہلاوے سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی

there was no intentional mistake during the election or else where therefore Allah SWT will definately help them .. In Sha ALlah ...
 

Argonaut

Banned
there was no intentional mistake during the election or else where therefore Allah SWT will definately help them .. In Sha ALlah ...



میانوالی میں عائلہ ملک کے سمدھی کو ٹکٹ دینا جس کا پارٹی سے کوئی تعلق ہی نہیں، حافظ آباد میں ایک نامی گرامی غنڈے کو امیدوار بنانا، پشاور میں صمد مرسلین جیسے پرانے ساتھی کو نظر انداز کرنا اور اسلام آباد میں جاوید ہاشمی کے سیٹ چھوڑنے کے بعد کی عوامی ناراضی کے باوجود ایک اور امپورٹڈ امیدوار کو ٹکٹ دینا، یہ سب دانستہ غلطیاں ہی ہیں- ایسی غلطیوں کے بعد بھی بہتر نتائج کی توقع رکھنا محظ خوش فہمی ہی کہلاۓ گی

 

Back
Top