|
|
پشاور… پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں عوامی نشینل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ پشاور کے عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔سرکاری ہینڈآوٹ کے مطابق اپنے تہنیتی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پشاور کے عوام نے اپنے ووٹوں کے ذریعے غلام احمد بلور پر اپنے اعتماد کااظہار کیا ہے اور امید ہے کہ غلام احمد بلور عوام کی تواقعات پر پورا اتریں گے |
barca
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator: