ریہام خان کی کتاب میں عمران خان، مراد سعید اور حمزہ عباسی پر لگاۓ گۓ الزامات کا بعد بنوں میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں ہزاروں گنا اضافہ ہو چکا ہے- اگر نیچے کی دو صوبائی اسمبلی کی ٹکٹوں پر مراد اور حمزہ کو ٹکٹ ملتا تو ووٹ ڈالنے کی شرح سو فیصد تک ہو سکتی تھی- بنوں میں تحریک انصاف کی مقبولیت کی اصل معمار ریہام خان ہے