Imran Khan complete speech at inauguration ceremony of Qazi Hussain Ahmed Medical Complex, Nowshera

karella

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز خٹک نے ایک بھی آن گوئنگ پروجیکٹ کو نہیں روکا
کہ اسکا سنگِ بنیاد مخالف سیاسی جماعت نےرکھا
پنجاب تو پرویز الہی کےمنصوبوں کا قبرستان بن چکا
 
Ocean 7

MPA (400+ posts)
well done Ik, stay blessed, we should elect Ik as a PM of Pakistan....if we need change.... lest say no to family politics
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کمال کی بات یہ ہے کہ۔۔۔کپتان کی موجودگی میں مڈل آرڈر بیٹسمین خٹک صاحب نے افتتاح کیا۔۔

دوسری طرف گلی کے گٹر کا افتتاح بھی دونوں بھائیوں میں سے کوئی ایک اپنے پانڈے جیسا مُنہ آگے کر کے کرتا ہے۔۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہانتک انہوں نے نام بھی تبدیل نہیں کیے اور نہ کسی پراجیکٹ کو اپنا یا عمران کا نام دیا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسی باتیں صرف دماغ والے سوچ سکتے ہیں۔ جن کے دماغ میں بُھسّا بھرا ہوتا ہے وہ تو یہی کہے گا کہ 'عمران نے کے پی میں کیا کرلیا'؟

پرویز خٹک نے ایک بھی آن گوئنگ پروجیکٹ کو نہیں روکا
کہ اسکا سنگِ بنیاد مخالف سیاسی جماعت نےرکھا
پنجاب تو پرویز الہی کےمنصوبوں کا قبرستان بن چکا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ تو میڈیا والے بکواس کرتے ہیں کہ 'عمران فلانہ پراجیکٹ کی افتتاح کے لیے پہنچ گیا ہے'۔ حالانکہ وہ بھی باقی لوگوں کیطرح صرف تقریب میں شریک ہوتا ہے اور ہر تختی پہ وزیراعلٰی یا کسی وزیر کی تختی ہوتی ہے۔ عمران کا نام کسی بھی تختی پہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خان اکثر ایسی تقاریب میں اسلیے جاتا ہے تاکہ میڈیا اس تقریب کی کوریج کرے ورنہ اگر عمران نہ ہو تو میڈیا وہاں کا رُخ بھی نہیں کرتا۔

کمال کی بات یہ ہے کہ۔۔۔کپتان کی موجودگی میں مڈل آرڈر بیٹسمین خٹک صاحب نے افتتاح کیا۔۔

دوسری طرف گلی کے گٹر کا افتتاح بھی دونوں بھائیوں میں سے کوئی ایک اپنے پانڈے جیسا مُنہ آگے کر کے کرتا ہے۔۔

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پہلا بندا ہے جو اوروں کے نام پر اسپتال،کالج،اور یونیورسٹیز بناتا ہے اور میاں برادران کا بس نہیں چلتا کہ آٹے کی بوری پے بھی اپنا نام لکھوا لیں
1f602.png
 
Back
Top