Imran Khan complete press conference at Bani Gala Islamabad, 16-March-17

karella

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان جسمانی کینسر کے لئے شوکت خانم کے ذریعے
ماحولیاتی کینسر کے لئے بلین ٹری کے ذریعے
کرپشن کے کینسر کے لئے تحریک انصاف کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان جسمانی کینسر کے لئے شوکت خانم کے ذریعے
ماحولیاتی کینسر کے لئے بلین ٹری کے ذریعے
کرپشن کے کینسر کے لئے تحریک انصاف کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے






عوام عمران خان کی ان کاوشوں اور محنت کا صلہ دینے کو تیار نہیں کیونکے وو خود کورروپٹ ہے اور کورّپٹ لوگوں کو اپنا نماندہ چن لیتی ہے ...آج کل کے دور میں بی عوام قیمے والے نان اور بریانی کی ایک پلیٹ پر ووٹ دینے کو تیار ہو جاگی وہاں کیا خاک تبدیلی آئیگی
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان جیسا اگر ماضی میں ایک بھی لیڈر ہوتا تو آج پاکستان دنیا کے عظیم ملکوں میں ہوتا ہے . یہ زرداری اور ناجو پٹواری نے پاکستان کو لوٹ مار کر کے کھنگال کر دیا .اب اپنے نالائق بچوں کو آگے لا رہے ہیں
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

نواز شریف نے آج گوادر میں تقریباً 45منٹس کی تقریر کی جس میں تقریباً سو بار سڑک کا زکر کیا
سڑک کو تمام مسائل کا حل بتایا سڑک کی محبت میں یہ تک بھی کہہ دیا کہ سڑکیں بناکر دہشتگردوں کو پاکستان سے بھگائیں گے
جس شخص کو معمولی سا ٹھیکیدار ہونا چاہیے تھا میرے ملک نے اس کو تیسری بار وزیراعظم بناکر بھی دیکھ لیا لیکن اس سڑک چھاپ کا پرنالہ وہیں سڑک پر ہی ہے
 

Back
Top