Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
ALT LINk
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rlFovLv.jpg
عمران خان کے پی کی حکومت میں نہیں ہے
وہاں وزیراعلیٰ اور وزیر صحت موجود ہیں اور پنجاب کے ڈینگی سے بہت بہتر حالات ہیں
And you know this while siting in Sweden?
جس وقت پورا پنجاب ڈینگی میں مبتلا تھا اور یہاں درجنوں کے حساب سے اموات ہو رہی تھیں تو میں لاہور ہی میں موجود تھا
اور اس وقت بھی لاہور ہی میں ہوں
جس وقت پورا پنجاب ڈینگی میں مبتلا تھا اور یہاں درجنوں کے حساب سے اموات ہو رہی تھیں تو میں لاہور ہی میں موجود تھا
اور اس وقت بھی لاہور ہی میں ہوں
So you are fooling people by setting your location as Sweden. It seems that not only Niazi but also his followers are also compulsive liars. Tell me the capital of Sweden?
عقلمند آدمی تو پھر اب کیوں لوکیشن سو یڈ ن لکھی ہے ؟ تمہاری باتوں سے تو نہیں لگتا کہ تمہارا کوئی پڑھائی سے دور دور تک لینا دینا ہے
جاہل آدمی سویڈن پڑھائی کیلئے گیا تھا
عقلمند آدمی تو پھر اب کیوں لوکیشن سو یڈ ن لکھی ہے ؟ تمہاری باتوں سے تو نہیں لگتا کہ تمہارا کوئی پڑھائی سے دور دور تک لینا دینا ہے
تمہاری باتوں سے تو بالکل لگتا ہے تم بہت پڑھے لکھے ہو
جو بات ہو رہی ہو اسکا جواب نہ دینا بس لوگوں کی لوکیشن اپ ڈیٹ کرتے رہو
You told me that you are in Lahore and your location status is Sweden. Why are you not replying this question? Why all PTI trolls are compulsive liars?
یار نون لیگی اتنے نالائق کیوں ہوتے ہیں؟
الله کے بندے جب اکاؤنٹ بنایا تب سویڈن میں تھا اور وہاں پڑھائی کیلئے گیا تھا
اب لاہور آ گیا ہوں. ہو سکتا ہے پھر چلا جاؤں
اب انٹرویو ختم ہو گیا ہے یا تسلی نہیں ہوئی؟
ہو سکتا ہے کل توں کراچی چلا جایے تو اپنی لوکیشن کراچی لکھ دے گا ؟ یہ کیا چول ماری ہے ؟ لوگوں کو بے وقوف بنانا چھوڑو اور اپنی اصل لوکیشن بتاؤ
نہیں بھائی تیری تسلی نہیں ہونی
تو لگا رہ
سب کی لوکیشن ٹھیک کرواتا رہ
Make the "s" in Sweden capital. It seems you live in the Sweden which is situated near Bhaati! For how long you have making the PTI trolls (more) fool?
فضول گفتگو سے پرہیز کریں
غلط بیانی سے پرہیز کریں
پرہیز ہی ہے ورنہ ہم نون لیگ میں ہوتے
پرہیز ہے پر سچ سے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|