Sheeday Cigar ki bongiaan , sach baat nahin karta Sheeda ....London Plan mein Padri+Imran+Chaudhrys aur khud Sheeda shamil thay aur jo kuch bhi abhi tak hua hai plan ke mutabiq he hua hai
آپ کو نواز شریف کی ذلالت نظر نہیں ای؟ ملک کے علاوہ دنیا بھر میں پتا چلا کے وہ دھاندلی سے آیا.کیا یہ اس کی عزت افزائی ہوئی؟
اگر یہ دھاندلی آپ کی پارٹی کے ساتھ ہوتی تو آپ ایک جعلی وزیر اعظم کو خود پر حکومت کرنے کی اجازت دیتے دیتے تو تو آپ نہ تو جمہوریت پسند ہوتے نہ انصاف پسند .اگر آپ اسے ایک برائی نہیں سمجھتے جس کے خلاف الله نے اٹھنے کو کہا ہاتھ سے روکنے کو کہا اور اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اسے دل میں برا سمجھنے کو کہا اگر یہ سب آپ میں نہیں تو آپ پتا نہیں کہاں کے جمہوریت پسند ہیں.