Imran Khan appears before election tribunal to fill his incomplete nomination papers for NA 53 Islamabad

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

36331336_833329720194784_8451950508393889792_n.jpg


36279861_833329636861459_4911077738976116736_n.jpg


36224269_833329663528123_6985431382554050560_n.jpg


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایپلٹ ٹریبونل میں پیش ہوگئے جس کے بعد وہ حلف نامے کی شق این پُر کرنے کے بعد روانہ ہوگئے۔

قومی اسمبلی کی نشست این اے 53 اسلام آباد ٹو سے ریٹرننگ افسر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی نامکمل ہونے پر مسترد کردیے تھے جس کے خلاف ایپلٹ ٹریبونل میں سماعت ہوئی۔

جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ پیش ہوئے اور اپنے کاغذات نامزدگی میں شق 'این' کے خانے میں تحریر کو مکمل کیا۔

عمران خان نے شق این میں لکھا کہ انہوں نے کینسر اسپتال بنایا، نمل یونیورسٹی بنائی اور عوام کو آئینی حقوق کی جدوجہد کرنے کا شعور دیا۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار کو اپنے حلقے میں کیے جانے والے عوام کی فلاح و بہبود کے کاموں سے متعلق بتانا ضروری قرار دیا تھا۔

ریٹرننگ افسران کی جانب سے اکثر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اس شق کو پُر نہ کرنے پر مسترد کیے گئے۔


https://urdu.geo.tv/latest/186470-
 
Last edited by a moderator:

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
What was he hiding ? That he didn’t complete the form ?
Tyrian, it was a clerical issue. There was confusion whether the candidate can list his past accomplishments in a constituency where he is contesting for the first time.

Meanwhile, we are going to continue our efforts to force Imran to accept paternity. Your mamoon Iftikhar Ch. is leading this noble effort.
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
What was he hiding ? That he didn’t complete the form ?
کپتان کو یہ بھی لکھنا چاہیئے تھا، کہ اُس نے مریم قطری سمیت
سارے لوہار ٹبّر کی شلواریں چو بُرجی پر ٹانک دینے کا اعزاز حاصل کیا ہے
 

Back
Top