Imran Khan and Tahir Qadri's Series of Deadlines in Sit-ins

Adonis

Banned


How about

9467412-blind-date--isolated-phrase-in-vintage-wood-letterpress-printing-blocks.jpg
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Geo then Dunya and now Samma


یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے
یہ لوگوں کا حوصلہ بلند رکھنے اور انہیں اپنی جگہ قائم رکھنے کی ایک حکمت عملی ہے ۔ آپ خود سوچیں کہ اگر چودہ اگست کو ہی کہہ دیا جاتا کہ بات دنوں کی نہیں ہفتوں کی ہے، تو بہت سارے لوگ چلے جاتے۔ اس لئے ایک دو دن کا لارا لگانا پڑتا ہے۔ اسے آپ مجبوری سمجھ کر نظر انداز کر دیں
حالات جس طرف جا رہے ہیں، ایسا لگتا کہ کہ کسی دن کسی دکان پر یہ لکھا ہوا بھی مل جائے گا کہ "نیا پاکستان کے بننے تک ادھار بند ہے"۔