اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان بڑے بڑے مافیئے کے سامنے ڈٹا رہا ۔۔ان کے ساتھ ساتھ ۔۔آپ لوگ بھی ۔۔صابر شاکر ۔۔سمیع ابراہیم ۔عارف حمید بھٹی ۔۔ارشد شریف ۔کاشف عباسی نے بھی اپنا حق واقعی ادا کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب باری سپریم کورٹ پر ہے ۔۔۔
جنوبی پنجاب میں انصاف کاحصول آخر اتنا مشکل کیوں؟؟
تحصیل کوٹ ادو میں ایک قبضہ مافیہ گروپ نےاپنے آپ کو اس قدر منظم کر لیا ہےکہ عام شہریوں کی زمین و جائیداد پر جعلی کاغذات بنا کر سر عام قبضہ کیا جارہا ہےاور جب یہ معصوم لوگ انصاف کے حصول کے لیے گورنمنٹ اداروں کا دروازہ کھٹکاتے
تو انصاف مہیاکرنے والے آفیسرز خود اس گروپ کا حصہ نکلتےہیں
میں محمد شفیق بھی اسی گروپ کیے ظلم کا شکار ہوں اور اپنے بیوی بچوں سمیت اپنا گھر ہوتے ہوئے بھی در بدر کی ٹھوکریں کھا رہا ہوں۔
کیا پاکستان میں انصاف کا حصول غریبوں کے لیے صرف ایک سہانا خواب رہ گیاہے؟ کیا گورنمنٹ کا انصاف مہیا کرنے کے بلند و بانگ اعلانات صرف اعلانات تک ہی محدور ہیں؟
یہ منظم گروہ اس قدر ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہے سچ کا گمان لگتا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاحب اور آئی جی پنجاب مشتاق احد سکھیرا سے درخواست ہے کہ ایسے گروہ کا فوری قانونی ایکشن لیا جائے
تاکہ جنوبی پنجاب میں انصاف کا بول بالا ہو اورکریمینل کے اس گروہ کو پکڑوانے کے لیے میں محمد شفیق اپنی جان کی قربانی دینے کے لیے تیا ر ہوں۔