Imran Khan addresses ceremony in Karachi 4th July 2018

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری دعا ہے الله سبحان و تعالیٰ عمران خان کو ہر نیک کام میں کامیاب کرے- آمین ثم آمین

عمران خان بڑھتی آبادی کو سالانہ شرع پیدائش سے منسوب کر رہے ہیں جبک آبادی کا بم ہندوستان اور بنگلہ دیش سے غیر قانونی لوگوں کی آمد سے پھولتا جا رہا ہے جو کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے
ذرا اورنگی ٹاؤن، بلدیہ، ناظم آباد کی بنگالی کالونیوں کا چکر لگایں پتہ چل جاۓگا

نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر وغیرہ کے چوراھوں پر بھیک مانگتے لوگوں کی اردو سنیں جو پاکستان میں کہیں نہیں بولی جاتی یہی وہ غیر قانونی لوگ ہیں