Imran Khan addressed PTI & PAT in my absence , we will win this battle :- Tahir Qadri

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
bhigora coffin mangwa rha tha, aisa bhaga k hosh he nae rae..atleast IK came out after some time during this show, but Qadri is the biggest drama of century, how can you expect shedding own blood from these so called leaders?
 
farooqak

Minister (2k+ posts)
I am appalled at our Pakistanis, I thought the fierce competition between PTI and PML N was good for Pakistan since both will try to do better than the other. But I was so shocked to see that N supporters are celebrating the deaths on social forums, fb, twitter. There is no difference between Israeli and N supporter. They have no remorse for the people who died. Still they defend, and crack jokes and act cheap.
 
farooqak

Minister (2k+ posts)
Soon they will be sharing same container and same bed.

People died today, there is shortage of blood in PIMS. Yet your jokes have no end. Even if PML N supporters are killed or attacked this way, I would never say this, as in the end our own people died.
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
This is not Inquilab or Revolution. This is not Azadi or Freedom. This is a bloody street fight dictated by some very gigantic egos
 
thepearl

Minister (2k+ posts)
۔ڈنڈو ں ، جھنڈوں، غلیلوں، کرین اور باڑ کاڑنے والے کٹروں سے لیس عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے پر امن کارکنوں نے پہلے ریڈ لائن کراس کی ، پھر کرینوں کے زریعے کنٹینر اٹھائے۔اور ریاستی عمارتوں میں گھسنے کی کوشش کی ہے اور یہ ہی وہ وقت تھا جب پولیس کا صبر بھی چھلکا اور کارکنوں کے دھاوے کو روکنے کیلئے شیلنگ شروع کردی گئی ۔پولیس کی جانب سے کی جانے والے شیلنگ کے بعد کارکن مزید بھڑک اٹھے اور پولیس پر دھاوا بول دیا۔شاہ راہ دستور پر لگے درختوں کو آگ لگائی گئی،کرسیوں کو آگ لگائی گئی۔فٹ پاتھ پر لگی آینٹوں کو اکھاڑ کر پتھراو کیلئے استعمال کیا گیا، غلیل کے زریعے پولیس اہلکاروں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔اس پر بھی بس نہ ہوا تھا پہلے پارلیمنٹ ہاوس کے جنگلوں پر لگی باڑوں کو کٹر کے زریعے کاٹا گیا اور پھر پورا کا پورا گیٹ ٹرک سے ٹکریں مار مار کر توڑ دیا گیا۔بھپرے کارکن جہاں پارلیمنٹ ہاوس کے سبزہ زار میں گھس کر بیٹھ گئے وہاں بہت سوں نے کیبنٹ بلاک کی جانب بھی پیش قدمی کی۔کئی گھنٹوں تک پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں جاری رہیں اور کارکنوں کو پرامن رہنے کا درس دینے والے قائدین اپنے اپنے کنٹینروں میں بیٹھ کر باہر کے مناظر دیکھتے رہے۔
 
shaprpuff

Politcal Worker (100+ posts)

Had hoti hai PMLN k ( T A T T A Y ) uthanay ki b.[hilar]
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)

یہ سب کچھ ایک حکومت کے سمجھے سوچے طریقہ پے ہوا
پہلے انہوں نے کچھ لوگوں کو گزر جاہے دیا پھر پیچھے عورتوں پر شیلنگ شرو ع کر دی
جس پر آگے جانے والے پیچھے پلنٹے تاکےعورتوں کو بچایا جاسکے اور اسکے بعد یہ سارا ہنگامہ شروع ہوا جو ابتک جاری ہے

یہ ہنگامہ لوگوں نے نہیں شرو کیا کیونکے یہ کسی امارت میں داخل نہیں ہوۓ یہ تو پولیس نے ایک پلان کے تحت شیلنگ شرو کی اسکے بعد شروع ہوا

انکا مزاکرات کا بھی کوئی ارادہ نہیں تھا اور لے دے ہی کرتے رہے
عمران خان اپنے کنٹینر میں ہی تھا اور اس نے دو تین دفع لوگوں سے خطب بھی کیا لیکن اسکا مثلا یہ تھا ک جسے ہی وہ کنٹینر کی چھت پر آتا تھا تو اسپر شیلنگ شروع کر دی جاتی

یہ بات سارے چینل نے رپورٹ کی اور شاہزیب خانزادہ نے بھی اسے پوئنٹ آ وٹ کیا کے اس طرح شیلنگ سے تو لیڈرز اپنے کارکنوں کو کنٹرول ہی نہیں کرسکیںگے

جناب نے جو فسانہ بنایا ہے یہ کہانی خواجہ سعد کی ہے لیکن ٹی وی کے چینل اور کچھ کہ رہے ہیں
 
Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
One of the greatest leaders Pakistan ever had, imran khan and dr qadri sahab, inshallah Pakistan will win this battle to get rid of this brutal system and the fake army made pithus
 
Back
Top