Imran Khan.. Aakhri Umeed??? Ammar Chaudhry

Falcon977

Citizen
x8442_38087510.jpg.pagespeed.ic.g31Pf_ZwUM.jpg
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)
کیا خوب کہا جناب۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہےان منحوس الووں پر اور افسوس ہے عوام پر جو ابھی تک شعور کی اُس سطح کو نہیں چھو سکی جہاں کسی ایک مقصد کو لے کر ساری قوم انکے خلاف متحد ہوجائے۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اور موصوف "عمار چوہدری صاحب" مجوزہ ٹیکنو کریٹ گورنمنٹ میں کس وزارت کے امید وار ہوں گے؟
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعلی سیلاب اور وزیر اعظم آزادی مارچ کسی ایک کو بھی نا روک سکے
بہترین تحریر شیئر کرنے پر شکریہ