Imran Ke Is Jhoot Ki Waja Se Kitne Naujawan Terrorist Ban Jayen Ge..Bongi by Sethi.

MariaAli

Banned
بونگے سیٹی کو پته نهیں یهاں ساٹهه سالوں سے جهوٹ کی فیکٹریاں چل رهی هے اور آج تو ایک پنکچر سٹوری په ٹر ٹر کر رهاهے
 

Awan-1

Minister (2k+ posts)
He is right Imran bhe apnay beray Bhie Padarie (TUQ) ke tarah ka Fradia hay. Kuch Bachay brain brain washed ho chukay hain.
 

adil786

Minister (2k+ posts)
لو کر لو بات ,کیا بات کی ہے جناب نے
سیٹھی مستری ساتھ یہ بھی کہ دینا تھا کہ پاکستان کے خلاف پہاڑوں پر جنگ کرنے بھی عمران کی وجہ سے گیا تھا
لہ لوے بندا جتی پا لوے لمبا تے کردیوے تشریف لال
 

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
بونگے سیٹی کو پته نهیں یهاں ساٹهه سالوں سے جهوٹ کی فیکٹریاں چل رهی هے اور آج تو ایک پنکچر سٹوری په ٹر ٹر کر رهاهے

Shameless larki so you are defending jhoot ????????
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
He is right Imran bhe apnay beray Bhie Padarie (TUQ) ke tarah ka Fradia hay. Kuch Bachay brain brain washed ho chukay hain.

برین واشڈ تو تم جیسے لوگ ہو جن کے لیڈروں کے ملک کو لوٹ کر دوسرے ملکوں میں اس لوٹ مار سے بننے والے اثا ثے بھی تمھیں بیدار نہیں کر پاتے تمھاری حکومت پچھلے دو سالوں میں اپنی الیکشن کی تقریروں وعدوں سے مکمل پھر چکی ہے تمھیں دکھ نہیں عوام سے اپنی عیاشیوں کی قیمت صرف اور صرف نئے سے نئے ٹیکس لگا کر اور عوام پر قرضے لاد کر وصول کر رہی ہے تمہاری غیرت کو کشکو ل توڑنے پر دیا جانے والا ووٹ تازیانہ نہیں صحت ہو تعلیم ہو امن امان ہو پولیس کرپشن ہو انصاف ہو کوئی ایک بھی شبہ نہیں تمھاری حکوت کوئی کارکردگی دکھا پائی ہو تم برین واشڈ نہ ہوتے تو اس وقت شرم سے مر گئے ہوتے کے تجربہ کار ٹیم اب قوم سے گالیاں مانگ رہی ہے ہاتھ اٹھا کر کار کردگی سے
.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی! سیٹھی نے تو صاف صاف کہہ دیا کہ عمران خان ہی پاکستان کے نوجوانوں کی آخری امید ہے/تھی اور اس کے بعد نوجوان دہشت گرد ہی بنے گا۔

دوسرے الفاظ میں سیٹھی نے اپنے سیاسی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ یعنی نون لیگ، پی پی پی اور جے آئی اور اے این پی اس قابل ہی نہیں کہ اس ملک کو چلا سکے۔

عمران خان تو آخری امید تھی جو بقول سیٹھی کے ناکام ہو گئی۔ لیکن سیٹھی اپنا منہ پہلی اور دوسری امید یعنی نون لیگ اور پی پی کئے خلاف کب کھولے گا؟
ویسے نجم سیٹھی کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ محض عدم ثبوت کی بنا پر بچ گیا۔ورنہ 35 پنکچر والی بات غلط نہیں۔