اب تو لگتا ہے کہ سکاٹلینڈ پولیس بھی کھانچے بازی مے لگی ہوئی ہے اور اسے بھی متحدہ کے غنڈوں سے ڈر لگنے لگا ہے پتا نہیں کونسی دیگ پکا رہے ہیں الطاف کو اور اسکے حواریوں کو فٹ کریں پاکستانیوں اور خاص کر کراچی والوں کی جان چھوٹ جاۓ ور کراچی والے ایک بہت عالیشان مقبرہ بنانے کی تیاری کریں جو قائد عازم کے مقبرے سے بڑا ہو