[Important] PRESS CONFERENCE about Killing of Maulana Sami Ul Haq Shaheed اہم پریس کانفرنس

پیر جی

Councller (250+ posts)
مولانا کے قاتل کبھی بھی پکڑے نہیں جائیں گے کیونکہ اس کے پیچھے بہت بڑی گیم لگتی ہے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ کہا بھی نہیں اور بہت کچھ کہہ بھی گئے۔
خود جانتے ہیں کہ کس کے ہاتھ ہیں، اور کون سویا ہوا تھا
بہرحال اس موقع پر بھی اپنے آپ کو قابو میں رکھنا، واقعئ ایک قابل تحسین امر ہے۔
مولانا تو نہیں رہے، لیکن انکے قاتل اگر یہ سمجھتے ہیں کہ انکی سوچ نہ رہی، یہ انکی بھول ہی ہے۔
اگلے سال تک انشاٗاللہ اس افغان جنگ کے بحران کا کوئی نہ کوئی حل ضرور نکلے گا۔

 

Back
Top