Mechanical Monster
Senator (1k+ posts)
،او میرے سادے بھائی
یہ پانی کی وجہ سے پانچ لاکھ بچے صرف پچھلے سال ہی مرے ہیں؟
نواز تو ٩٩ سے باہر تھا، پھر کیوں کہ بچے مر رہے تھے؟
...یہ ڈرامہ بازی بند کرو اور سیدھی سیدھی بات کرو کہ عمران کو پی ایم بنانا ہے، جیسے تیسے
او میرے عقیل بھائی ، حضرت عمر کا قول یاد کرو جس میں ایک کتے کے مرنے کا بھی حساب دینے کی زمیداری اٹھائی گئی تھی. اور یہاں پانچ لاکھ بچوں کی بھی پرواہ نہیں.
سیدھی طرح کہو کہ نواز کی حکومت بچانی ہے چاہے اس کے لئے پورے پاکستان کی بینڈ بج جائے.
خون پینے والی جونکوں کے ساتھ مطمئن رہنا آپ کو مبارک ہو.