Immature politician needs to get mature - Firdous Ashiq Awan responds to Bilawal

sawan1

Senator (1k+ posts)
جب تحریک لبیک کے خلاف کارروائی ہوتو صحافی سمیت سب خوشی کا اظہار کریں جب پی ٹی ایم کے خلاف کارروائی ہوتو صحافیوں کا ضمیر جاگتا ہے اور اسے ظلم قرار دیتےہیں بات صرف اتنی سی ہے تحریک لبیک کے پیچھے یورپی ممالک کا ہاتھ نہیں اور پی ٹی ایم کے پیچھے یورپ کھڑا ہے