Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آئی ایم ایف نے مسلم لیگ ن کی معاشی پالیسیوں پر فرد جرم عائد کر دی، پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا ذمہ دار ماضی کی حکومت کی غلط اقتصادی پالیسیوں کو قرار دے دیا! پاکستان کی نہایت کٹھن معاشی صورتحال حالیہ برسوں میں سامنے آنے والی ناہموار معاشی پالیسیوں کا بوجھ ہے
https://twitter.com/x/status/1127856298765246464

https://twitter.com/x/status/1127828823221919745
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RMkroOZ.jpg