IK Tweets! 8 yr old Shahzeb braved obstacles & came alone 2 Azadi Dharna,Saturday. From the young 2

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
الله پاک ان دونوں کے جذبے کو قبول فرماے
ماشاللہ .حال اور مستقبل ساتھ ساتھ
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ان بچوں کو معلوم ہے کہ یہ سب لوگ ان کے بہتر مستقبل کی خاطر یہ ساری جدوجہد کر رہے ہیں۔
 

adil786

Minister (2k+ posts)
ایک قائد تھا جس نے قوم کو ایک پہچان دی اور قوم کو افق پر لے گیا ایک ملک بنا کر دیا ,پھر اس کے بعد ایک لمبا پستی کا سفر تے کر کے ہم اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں پر ہم ایک پاکستانی دنیا کی نظر میں جاہل ,دہشت گرد اور بھیک ماگنے والا کہلاتا ہے
اب ایک اور قائد الله نے دیا ہے جو پھر سے اس قوم کو ایک بنا رہا ہے اور ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے اب دیکھنا ہے ہم پھر سے اپنا وہی مقام جو ہمارے باباۓ قائد نے بنایا تھا اس کو حاصل کرنے میں کتنا وقت لیتے ہیں

 

PTI SUPPORTER

Politcal Worker (100+ posts)
2Q==