Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
He's the man :-)
Imran have taken over ttp agenda he is working hard for them now he is tageting pak army and courts to destroy pakistan
آرمی سیاسی معاملات سے دور رہے تو اچھا ہے کیونکہ اُنکا آنا تو مارشل لاء کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ لیکن یہ عدلیہ نے جو آنکھیں بند کر رکھی ہیں وہ زیادہ تشویشناک ہے۔ یعنی کہ کمزور کی یا جو حکومت میں نہ ہو، اسکی کون سُنے گا؟ ملکی معاملات تو ایسے نہیں چل سکتے۔ اگر ایسا چلتا رہا تو وہ وقت زیادہ دور نہیں جب لوگ پھر عمران یا قادری کے کنٹرول میں بھی نہیں رہینگے۔اگر عوام نے کسی وزیر یا پولیس والے کو حضرت عزائیلؑ سے ملاقات کردی تو پھر شائد عدالت کو کچھ ہوش آئے۔ پی ٹی آئی یا پی اے ٹی کے لوگوں کے مرنے پہ تو انہیں کچھ رحم نہ آیا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|