Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i57.tinypic.com/2n1ufy9.jpg
Last edited:
عمران خان اور قادری کو فوری گرفتار کر کے فوج کو آپریشن ضرب عضب شروع کرنا چایے۔
قبائیلیوں کے خلاف ہو سکتا ہے تو اسلام آباد میں شر پھیلانے والوں کے خلاف کیوں نہیں۔
یا پھر نارتھ وزیریستان میں بھی آپریشن بند کریں۔
یا پھر اسلام آباد میں بھی کریں۔
گورنمنٹ کی رت ہر صورت قائم ہونی چاہیے۔
دنیا کا کوئی ملک ایسی دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا۔
ڈنڈے اٹھا کر فتح کرنے چل پڑو حکومتوں کو۔

isn't he the one who was suppose to be your (ek ungli wala) empire?O Gen Raheela kya mehandi laga ka baithy ho ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|