iftikhar thakur ne bhi mumtaz qadri shaheed ko shaheed keh dia

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ہے کوئی کمال اتا ترک، جواس ملک کے مولبیوں کو نکیل ڈال سکے ۔ ۔ ۔
ان مولبیوں کے فتووں ، اور انکی نرسریوں میں پلنے والے جنونیوں نے اس ملک میں رواداری کی جڑیں کاٹ دیں، اور اسکو جہنّم بنا دیا ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ہے کوئی کمال اتا ترک، جواس ملک کے مولبیوں کو نکیل ڈال سکے ۔ ۔ ۔
ان مولبیوں کے فتووں ، اور انکی نرسریوں میں پلنے والے جنونیوں نے اس ملک میں رواداری کی جڑیں کاٹ دیں، اور اسکو جہنّم بنا دیا ہے

اپ ایسے کیوں نہی کہتے کہ جہنم کو پاکستان بنا دیا ہے