میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں. اگر عمران خان اور کچھ بھی نہ کرے تو پھر بھی میں اس کا مشکور ہوں کے اس نے یہ جهرت لوگوں میں ڈالی هے کے وہ اپنی رائے بغیر کسی ڈر سے بول سکتے هینعمران خان نے اس قوم کو سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ بولنے کا جو درس دیا ہے اسکی جھلک آئے دن دیکھنے میں آ رہی ہے
ویل ڈن عفت عمر صاحبہ اللہ آپ کو یوں ہی سچ بولنے کی توفیق عطا کرے اور گون لیگ کے گلو بٹوں سے آپ کو محفوظ رکھے ۔۔۔ امین
میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں. اگر عمران خان اور کچھ بھی نہ کرے تو پھر بھی میں اس کا مشکور ہوں کے اس نے یہ جهرت لوگوں میں ڈالی هے کے وہ اپنی رائے بغیر کسی ڈر سے بول سکتے هین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|