If you would count Allah's favours ...

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
10622753_10152673841604496_3510791942865306307_n.png



بسم الله الرحمن الرحيم
انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: جب بنده اپنے گھر سے نکلے اور یه کلمات کہہ لے
بِسْمِ اللهِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللهِ وَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ۔
الله کے نام سے میں نے الله پر بھروسہ کیا، برائی سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت الله کی مدد کے سوا نہیں ہے۔
تو اس وقت اسے کہا جاتا ہے: تجھے ہدایت دی گئی، تیری کفایت کی گئی اور تجھے بچا لیا گیا (ہر بلا سے) چنانچه شیاطین اس سے دور ہو جاتے ہیں پھر دوسرا شیطان کہتا ہے تیرا داؤ ایسے آدمی پر کیونکر چلے جسے ہدایت دی گئی اور کفایت کی گئی اور اسے بچا لیا گیا۔
(سنن أبی داؤد: 5095) صحیح

جزاك الله خيراً

 
Last edited by a moderator: