If you could have dinner with Asif Zardari or Nawaz Sharif, whom would you choose? Watch Pervaiz Mus

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے باوجود تجھے نواز شریف کوئی رعایت نہی دے گا۔۔۔۔
بیچارہ۔ اس کی شکل دیکھو۔۔۔۔ اور ڈھلکا ہوا جسم۔۔۔۔
کہاں گئی وہ اکڑ ۔۔۔ ایک سال میں مریل ککڑ بن گیا۔۔

 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
He will run and dinner with both of them if it benefit him. He has proved it by Signing NRO1 and NRO2 with both of them.
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
اس کو اب خود بھی افسوس ہے کہ میں نے گنجے کو چھیڑ کر اچھا نہیں کیا - اب ملک سے باہر بھی نہیں جا سکتا کمانڈو
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف مشرف کے ایسے نیچے لیٹا ہے
جیسے گھوڑا ریت پر اشنان کے لیے لیٹتا ہے
آرٹیکل سکس کی بتی بنا کر دونوں گنجوں اور خواجوں کو باری باری دی جائے
کیوں کے اب ان کی آواز بھی نہیں نکلتی مشرف کے خلاف
وہ روز آکر چینلوں پرگنجوں کو
جوتے مارتا ہے
اور یہ گونگی کی طرح دانت نکال کر دیکھا دیتے ہیں
ہمت ہے گنجوں میں تو لٹکاتے کیوں نہیں
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
اب انکل مشرف اگلے دو مہینے تک فون کے آگے بیٹھے رہیں گے
ڈنر کی دعوت اب آئی کہ اب آئی
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اب انکل مشرف اگلے دو مہینے تک فون کے آگے بیٹھے رہیں گے
ڈنر کی دعوت اب آئی کہ اب آئی
:lol:یہ مقدمہ کب چلایا جائے گا دو ہزار پچاس میں


Nawaz1.jpg
 
[hilar]

Shukriya

Raheel Shareef

:lol:



نواز شریف مشرف کے ایسے نیچے لیٹا ہے
جیسے گھوڑا ریت پر اشنان کے لیے لیٹتا ہے
آرٹیکل سکس کی بتی بنا کر دونوں گنجوں اور خواجوں کو باری باری دی جائے
کیوں کے اب ان کی آواز بھی نہیں نکلتی مشرف کے خلاف
وہ روز آکر چینلوں پرگنجوں کو
جوتے مارتا ہے
اور یہ گونگی کی طرح دانت نکال کر دیکھا دیتے ہیں
ہمت ہے گنجوں میں تو لٹکاتے کیوں نہیں

 
اس کو اب خود بھی افسوس ہے کہ میں نے گنجے کو چھیڑ کر اچھا نہیں کیا - اب ملک سے باہر بھی نہیں جا سکتا کمانڈو
Kiyon bachon wali Batain kartay ho nawaz tu khud corrupt or agenciyon ki rigging ke sir par aya hai imran khan bhi Hota tu iss ka Gira Baal nahi Otha sakta .. Lala land say Nikal aoo nawaz shareef nay geo Walay case mein thori si koshish ki thi for nay sirf metro tak ikhtayar kar diya hai ab aik rubber stamp betha hai Nora .. Foreign minister cheif executive Raheel shareef dosray kar raha hai ...
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
میری بھی یہی رائے ہے ، کہ نواز شریف جھکا نہیں لیٹ گیا ہے ان جرنیلوں کے سامنے

اور ان جرنیلوں کو پٹا باندھے بغیر جمہوریت کی باتیں فضول ہے

میں مشرف کی بات دوسرے کونٹیکسٹ میں کر رہا تھا

Kiyon bachon wali Batain kartay ho nawaz tu khud corrupt or agenciyon ki rigging ke sir par aya hai imran khan bhi Hota tu iss ka Gira Baal nahi Otha sakta .. Lala land say Nikal aoo nawaz shareef nay geo Walay case mein thori si koshish ki thi for nay sirf metro tak ikhtayar kar diya hai ab aik rubber stamp betha hai Nora .. Foreign minister cheif executive Raheel shareef dosray kar raha hai ...
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar]

Shukriya

Raheel Shareef

:lol:

بات تمہاری ٹھیک ہے راحیل شریف ہی ملک کی خارجہ پالیسی چلا رہا ہے
نواز شریف تو ایک کٹھ پتلی بن کر رہ گیا ہے
ہیجڑا وزیر اعظم
:lol: لٹو تے پٹھو
 
Nawazish

Although, efforts are being made to change this word to

RAHEELISH

[hilar]


بات تمہاری ٹھیک ہے راحیل شریف ہی ملک کی خارجہ پالیسی چلا رہا ہے
نواز شریف تو ایک کٹھ پتلی بن کر رہ گیا ہے
ہیجڑا وزیر اعظم
:lol: لٹو تے پٹھو [/CENTER]
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

نواز شریف مشرف کے ایسے نیچے لیٹا ہے
جیسے گھوڑا ریت پر اشنان کے لیے لیٹتا ہے
آرٹیکل سکس کی بتی بنا کر دونوں گنجوں اور خواجوں کو باری باری دی جائے
کیوں کے اب ان کی آواز بھی نہیں نکلتی مشرف کے خلاف
وہ روز آکر چینلوں پرگنجوں کو
جوتے مارتا ہے
اور یہ گونگی کی طرح دانت نکال کر دیکھا دیتے ہیں
ہمت ہے گنجوں میں تو لٹکاتے کیوں نہیں
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 

RANA Sana'a

Minister (2k+ posts)
اس کے باوجود تجھے نواز شریف کوئی رعایت نہی دے گا۔۔۔۔
بیچارہ۔ اس کی شکل دیکھو۔۔۔۔ اور ڈھلکا ہوا جسم۔۔۔۔
کہاں گئی وہ اکڑ ۔۔۔ ایک سال میں مریل ککڑ بن گیا۔۔


Rayat Mangi kis ne hai
Mush ne Full Danda dia huwa ha , that's y they don't talk about him anymore.
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Rayat Mangi kis ne hai
Mush ne Full Danda dia huwa ha , that's y they don't talk about him anymore.

پیاری نواز حکومت
اسلام علیکم
مودبانہ گزارش ہے کہ میری امی جی بیمارہیں۔ مہربانی کرکے ۔ اوے اللہ دے واستے مجھے باہر جانے دو۔
او خدا کا واسطہ ہے میرا نام ای ایل سی سے نکال دو۔

پلیز

 

VIP.Molvi

MPA (400+ posts)
اس کے باوجود تجھے نواز شریف کوئی رعایت نہی دے گا۔۔۔۔
بیچارہ۔ اس کی شکل دیکھو۔۔۔۔ اور ڈھلکا ہوا جسم۔۔۔۔
کہاں گئی وہ اکڑ ۔۔۔ ایک سال میں مریل ککڑ بن گیا۔۔


مریم آنٹی کو بولو نا کہ وہ اپنے پتا جی اور چاچا جی کو کہ کر مشرف کو پکڑ کر آئین توڑنے کا مقدمہ بنائیں۔
دونوں گنجوں کا فوجی بوٹ دیکھ کر موتر نکل جاتا ہے۔
 

MariaAli

Banned
جس ڈکٹیٹر نے پورے شریف خاندان کےساته کتوں والی کی وه آج بهی مزے سے ٹی وی په آکر کر بے عزت کر رهاهے
هیجڑا ناپاک شریف مشرف کا بال بهی بهیگا نهیں کرسکا.... بڑهکی خاندان
 
Last edited:
میری بھی یہی رائے ہے ، کہ نواز شریف جھکا نہیں لیٹ گیا ہے ان جرنیلوں کے سامنے

اور ان جرنیلوں کو پٹا باندھے بغیر جمہوریت کی باتیں فضول ہے

میں مشرف کی بات دوسرے کونٹیکسٹ میں کر رہا تھا
Yeh nahi ho sakta aap eik marasiyon ki koam say taloq rakhtay hain jahan ka koal hai phag Lagay rahan ... Yahan fojiyion ke boot chantnay walon ki aksariyat hai lehaza jhmori tor par wohi Sadar general rehtay hain .. Aaj Raheel shreef martial law laga dai tu Jo nawaz shareef ke ghar mein hain. Woh bhi mithaee bantain gain .. 2 loag Pakistan mein kabhi zawal pazir nahi corrupt foji or munafiq molvi ..
 
جس ڈکٹیٹر نے پورے شریف خاندان کےساته کتوں والی کی وه آج بهی مزے سے ٹی وی په آکر کر بے عزت کر رهاهے
هیجڑا ناپاک شریف مشرف کا بال بهی بهیگا نهیں کرسکا.... بڑهکی خاندان
Mohtarma yahi nahi .. 4 lakh rupay monthlay daitay hain musharaf ko OSS ka ghar sub jail karar diya howa hai ... Koi court Raheel shareef par contemp bhi nahi lagati ke tum kesay musharaf ko court say Cheen kar afic lay gai