If PM gets disqualified in Panama case, early elections will be the solution - Govt officials

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بونگا کوالیفائیڈ ہی کب تھا یہ تو بس جرنل ضیاء نے اسکا پھدو لگا دیا تھا
 
USTADBONA

Senator (1k+ posts)
پاناما کیس کی سماعت کرنے والے پانچ جج صاحبان نے بھی الفریڈ ہچکوک کی سنسنی خیز فلموں جیسے تجسس کا ماحول قائم کردیا ہے ۔ اگر یہ کوئی فلم ہوتی تو اسے دیکھنے کے لیے پکچر ہائوس بھر جاتے اور جج صاحبان کسی نہ کسی انعام کے حقدار قرار پاتے ۔ اب ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ تمام قوم ، جسے اور بھی بہت سی پریشانیاں لاحق ہیں،دم سادھے اس کیس کے فیصلے کی منتظر ہے ،اور اس کیس پر بہت سی چیزوں کا دارومدار ہے ، جیسا کہ نواز شریف فیملی کی سیاسی قسمت، پی ایم ایل (ن) کا مستقبل اور بے شک، قومی سیاست کی سمت، لیکن کم از کم سیاسی طبقے اور سیاسی معاملات پر محو ِ سخن رہنے والے گفتار کے غازیوں کی نگاہ اس سنسنی خیز ڈرامے کا پردہ اٹھنے کی منتظر ضرور ہے
(ایاز امیر)
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)کسینے پٹواری ، نواز شریف عوامی لیڈر ہے اور رہے گا وہ کوالیفائیڈ بھی ہے اور اگلا الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں بھی ۔۔۔۔۔تم نے سنا نہیں کہ چنگڑوں کی بد دعاؤں سے بیل نہیں مرا کرتے
یہ بونگا کوالیفائیڈ ہی کب تھا یہ تو بس جرنل ضیاء نے اسکا پھدو لگا دیا تھا
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
;)عمران پٹواری کے راستے کی رکاوٹ وقتی طور پہ ہٹ جائے مگر وہ کامیاب پھر بھی نہ ہوگا ، بونگے خان کی قسمت میں وزیر اعظم بننا لکھا ہی نہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)کسینے پٹواری ، نواز شریف عوامی لیڈر ہے اور رہے گا وہ کوالیفائیڈ بھی ہے اور اگلا الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں بھی ۔۔۔۔۔تم نے سنا نہیں کہ چنگڑوں کی بد دعاؤں سے بیل نہیں مرا کرتے

اچھا !! تو تم بد دعائیں بھی دے لیتے ہو ؟
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
;)عمران پٹواری کے راستے کی رکاوٹ وقتی طور پہ ہٹ جائے مگر وہ کامیاب پھر بھی نہ ہوگا ، بونگے خان کی قسمت میں وزیر اعظم بننا لکھا ہی نہیں
ڈاکو شریف وزیرِاعظم بن سکتا ہے لیکن جس کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کی عزت ہے وہ وزیرِاعظم نہیں بن سکتا۔ واہ بھئی، پٹوار پنا زندہ باد۔
 
L0gical

Voter (50+ posts)
App apna lifafa bary achy se halal kar rahy hein. aap jese paid lo iss mulk mein corruption ki waja hein. aap jesi kaali bheron ki waja se baaki awam bhi saza bhugat rhi hai. tumhara leader awami hota to awam ki adalat yaani qomi assmbly mein jhoot na bolta... qomi assembly mein qatri trail q nai dekhai.
(bigsmile)کسینے پٹواری ، نواز شریف عوامی لیڈر ہے اور رہے گا وہ کوالیفائیڈ بھی ہے اور اگلا الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں بھی ۔۔۔۔۔تم نے سنا نہیں کہ چنگڑوں کی بد دعاؤں سے بیل نہیں مرا کرتے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)کسینے پٹواری ، نواز شریف عوامی لیڈر ہے اور رہے گا وہ کوالیفائیڈ بھی ہے اور اگلا الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں بھی ۔۔۔۔۔تم نے سنا نہیں کہ چنگڑوں کی بد دعاؤں سے بیل نہیں مرا کرتے

Bilkul Sahi Kaha Aap Ne. Noora Osi Qom Ka Leader Hae Jo Kachray K Dher P Rahnay Per Mutmain Hae. Aur Hum Bad Dua Nahi Nooray Ki Lambi Umr Ki Dua Kartay Hain Taa K Noora Isi Duniya Mein Aur Zalil O Khwar Hota Rahay. Ameen Sum Ameen
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
;)عمران پٹواری کے راستے کی رکاوٹ وقتی طور پہ ہٹ جائے مگر وہ کامیاب پھر بھی نہ ہوگا ، بونگے خان کی قسمت میں وزیر اعظم بننا لکھا ہی نہیں

Koi PM Banay Ya Banay Bas Ek Zalil Bezameer Begherat Corrupt Hevan Se Chutkara Mil Jaey
 
Back
Top