If Nawaz Sharif was punished then PMLN's vote will be substantially reduced- Sohail Warraich

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
It probably won't be as Nooras are as thick as piig shiit. But any jail time for the thieving haarami will be worth seeing.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عوامی عدالت کہاں جائے گی ؟ ہمدردی کے ووٹ کا کیا بنے گا ؟ ، جی ٹی روڈ پر آنے والا عوام کا سمندر کہاں جائے گا ؟ وڑائچ صاحب کھل کر تبصرہ کرو وڑتے کیوں جا رہے ہو ؟
 

Birdie101

Senator (1k+ posts)
I actually agree.If Sharif is labeled chor it will really hurt him.It will affect the swing voters aka people who aren't affiliated with any party.They voted for Nawaz in 2013 cause Imran was labeled as immature and inexperienced.But, Now Imran argument of one chance would be very strong
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ کیا ہے بھائی ؟
فیصلہ آنے سے پہلے ہی سستی چرس کا نشہ شروع کر دیا ہے پٹواریوں نے ؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی کی آواز ہی کلیر نہیں اور سمجھ نہیں آتا خاص طور پر آخری جملہ بابا جی کو گلوکوز پلا کر دوبارہ ریکارڈنگ کریں
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
بابا جی فرما رہے ہیں
شیر جب لومڑی سے الیکشن ہار گیا تو بندر نے جگتیں مار مار کر شیر کا برا حال کر دیا
شیر نے اطمینان سے جواب دیا
کتاب میں اب بھی میں ہی بادشاہ

تالیاں

بابا جی کی آواز ہی کلیر نہیں اور سمجھ نہیں آتا خاص طور پر آخری جملہ بابا جی کو گلوکوز پلا کر دوبارہ ریکارڈنگ کریں
 

Muhammad Salman Naseem

Politcal Worker (100+ posts)
بابا جی فرما رہے ہیں
شیر جب لومڑی سے الیکشن ہار گیا تو بندر نے جگتیں مار مار کر شیر کا برا حال کر دیا
شیر نے اطمینان سے جواب دیا
کتاب میں اب بھی میں ہی بادشاہ


تالیاں
[/QUOT

Bulkul shai kha
Farmata to yah he hain baba g
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
یہ کتاب ضرور جماعت اسلامی والی ہوگی۔ جو مرکز میں ہمیشہ پی ایم ایل این کو سپورٹ کرتی ہے
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
ہمارے ہاں غریبوں کے لئے علیحدہ اور امیروں کے لئے علیحدہ قانون ہے یہی کیس کسی عام آدمی کا ہوتا تو وہ فیصلے سے پہلے ہی جیل میں سڑ رہا ہوتا بات ابھی ختم نہیں ہوئی یہ یہ کیس کو ہائی کورٹ سپریم کورٹ تک لے جائیں گے قوم یہ چہف جسٹس کی بڑھکوں پر نعرے مارتی رہے گی
 

Back
Top