جو بندہ لوڈڈ پستول کی نالی سے سر پر خارش کر رہا ہو ، وہ گن سیفٹی کے بارے میں کیا بتا سکتا ہے
That is exactly what he is educating the audience about. Watch the whole video.جو بندہ لوڈڈ پستول کی نالی سے سر پر خارش کر رہا ہو ، وہ گن سیفٹی کے بارے میں کیا بتا سکتا ہے
What a moron!!
I won't use the word "IDIOT" here but........
جو بندہ نا مکمل معلومات پر فیصلہ جاری کر دے اسے کیا کہیں"*******"؟ وہ"فارغ فالتو "ہی ہو سکتا ہے اسم با مسمی
پہلے ایک منٹ کی ویڈیو میں پلاسٹک کی کھلونا گن استمعال ہوئی ہے جو کہ غلطیوں کی نشاندہی کر رہی ہے؟
I would rather follow the Mark Twain's advice
![]()
"Idiots And Guns Don't Go Together" ..........So U R not the intended audience:lol:(yapping)
چوہدری صاحب ، میں نے تو آپ کو کبھی کچھ کہا ہی نہیں ، آپ ایسے ہی مجھ پر ذاتی حملے کر رہے ہیں
خیر چھوڑیں....
یہ بتایں کہ سید زمان حامد بلٹ پروف جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں . کیا یہ بارڈر پر نگرانی کر رہے ہیں ، یا پھر ان کو ڈر ہے کہ کہیں اپنے
آپ کو ہی گولی نہ مار بیٹھیں
لگتا ہے جگت دیر سے یاد ائی ہے
کوئی نہیں، جٹوں کو مت دیر سے ہی آتی ہے
It is were I may not challenge U:) But remember aa zaroor gai hay:lol:
I really felt bad on such an irresponsible comment from a gentleman..................خیر چھوڑیں... I am going to delete those comments, Now Smile please:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|