سہیل خانزادہ
Minister (2k+ posts)
Enjoy the Ghazal and Identify the Legends :)
اس ویڈیو میں احمد فراز، اشفاق احمد، کشور ناہید، امجد اسلام امجد واضح نظر آرہے ہیں جب کہ اقبال بانو غزل سرا ہے۔
نیوز کاسٹر خالد حمید۔۔
نیئرہ نور اور اس کا شوہر شہریار
کئی بڑی بڑی ہستیاں اور بھی موجود ہیں ، ذرا پھر سے دیکھیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|