Ibrat Naak Saza

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
1SCD6qr.jpg
38aOCEe.png
 
Annie

Moderator
عزیز من آپ کو یقین ہے اس عجیب و غریب واقعہ پے ؟؟

یقین نہ کرنے والی کونسی بات ہے ویسے یو ٹیوب پر ایسی کئی ویڈیوز ہیں جو قبر کے عذاب پر ہیں ، اللہ اپنی نشانیاں دکھاتا بھی ہے ، ایک شخص کو دیکھا کے وہ کفن میں تھا اور اسکو ایک خوفناک بہت بڑے سانپ نے لپیٹ رکھا تھا ، عجیب بات یہ تھی کے اس سانپ کا چہرہ چھپکلی کی طرح تھا سر پر بکرے کی طرح سینگ تھے اور دم کسی بلی یا لومڑی کی طرح فر والی تھی ، کیمرہ والے نے اسکو کلوز زوم کیا تو اسکی آنکھیں گھوم کر حرکت کرتی تھیں گویا وہ کوئی جعلی نہیں تھا ، لوگ مردے کے گرد اکٹھے تھے اور ویڈیو پر قران کی تلاوت تھی ، یہ نہیں معلوم کون تھا کیا ماجرا تھا ، لیکن وہ اس عجیب سانپ کے قبضے میں تھا جو اس دنیا کا نہیں دکھائی دیتا تھا ، ان ویڈیوز کو دیکھ کر کئی دن نیند نہیں آتی ، لیکن یہ موجود ہیں اور بہت ساری ہیں
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)

CNtlosQ.jpg
 
aamir_uetn

پھر تو اناکونڈا کا سانپ بھی اصلی ہے جو بندے کھاتا تھا بجلی کی رفتار پے ، انی جی کیا ہو گیا ہے آپ کو

عذاب قبر برحق ہے لیکن اللہ نے اسے اس دنیا سے چھپا کے رکھا ہے ورنہ ابو جہل اور یزید کی قبروں سے آنے والی آوازیں پوری دنیا کو نا سونے دیں
 
.......
ہاں تو اللہ کبھی کبھی اپنی نشانیاں دکھاتا ہے نہ جی ،
کبھی معجزے تو کبھی مکافات عمل تو کبھی انہونی ،
وہ تو درست ہے اللہ نے عذاب قبر چھپا رکھا ہے اسی طرح شہدا کی میتیں کئی سالوں بعد بھی قبروں میں صحیح سلامت ملی گئی ہیں یہ سب نشانیاں ہیں کبھی ظاہر تو کبھی مخفی
 
VjfWtgi.png
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
قبر کے عذاب سے انکار کیسے کیا جا سکتا ہے ؟؟؟

کسی کو انکار نہیں عزیز من لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ قبر سے کوئی بھی جھوٹا واقعہ جوڑ کے سچ بنا دیا جائے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
.......
ہاں تو اللہ کبھی کبھی اپنی نشانیاں دکھاتا ہے نہ جی ،
کبھی معجزے تو کبھی مکافات عمل تو کبھی انہونی ،
وہ تو درست ہے اللہ نے عذاب قبر چھپا رکھا ہے اسی طرح شہدا کی میتیں کئی سالوں بعد بھی قبروں میں صحیح سلامت ملی گئی ہیں یہ سب نشانیاں ہیں کبھی ظاہر تو کبھی مخفی

aap ki baat theek hai

allah chae to woh kisi kisi case main nishani dikha deta hai
 
aziz e mohtram

yeh aap kaise keh sakte hain yeh waqiya jhota hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
.......
ہاں تو اللہ کبھی کبھی اپنی نشانیاں دکھاتا ہے نہ جی ،
کبھی معجزے تو کبھی مکافات عمل تو کبھی انہونی ،
وہ تو درست ہے اللہ نے عذاب قبر چھپا رکھا ہے اسی طرح شہدا کی میتیں کئی سالوں بعد بھی قبروں میں صحیح سلامت ملی گئی ہیں یہ سب نشانیاں ہیں کبھی ظاہر تو کبھی مخفی

VjfWtgi.png
 
Annie

Moderator
aap ki baat theek hai

allah chae to woh kisi kisi case main nishani dikha deta hai

..........
یہی تو میں کہہ رہی ہوں اللہ کی نشانیاں ہر چیز میں ہیں .......بات غور کرنے کی ہے ، باقی یہ اسکی مرضی پر ہے وہ کیا دکھاۓ کیا نہ دکھاۓ ،
فرعون کو ہی دیکھ لیں ، اسکی لاش آج بھی سلامت ہے ، جو لوگ [FONT=&amp] وزٹ کرتے ہیں کہتے ہیں اس سے بہت بو آتی ہے ، [/FONT]
ایسے بہت سے واقعات موجود ہیں جہاں لوگوں نے قبر میں سانپ دیکھے ، کہنے والے کہتے ہیں او جی سانپ مٹی کا کیڑا ہے وہ تو نکلے گا ہی ،
اب یہ اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے کوئی کسطرح لے ، بہرحال قبر کے عذاب سے انکار نہیں اور اللہ ہم سب کو بچاۓ
 
Back
Top