مجھے تو من گھڑت خبر لگ رہی ہے۔ سپریم کورٹ*بار کے وفد کا کوئی نام بھی ہوگا۔ نواز شریف کی خبر تو شائع ہوئی تھی لیکن عمران*خان کی خبر آج دیکھ رہا ہوں۔ ویسے بھی عمران*خان بیرون ملک تھا اور ابھی کل پرسوں ہی آیا تھا۔
ویسے اس اخبار کے صفحہ اول پر ایک اور خبر شائع ہوئی ہے جو تھریڈ شروع کرنیوالے بھائی نے دی نہیں کہ سرکس کا شیر چوتھی شیرنی پھنساکر شادی کررہا ہے اور ہنی مون سکاٹ لینڈ منانے جارہا ہے۔
اگر صداقت بھی ہے تو سپریم کورٹ بار کے وفد کی کوشش ہوگی کہ عمران خان اور نواز شریف کو ایک دوسرے کے ساتھ بٹھا دیا جائے اور دونوں کے درمیان پیچ اپ ہوجائے اور نواز شریف کی کوشش ہوگی کہ عمران خان کے قریب ہوا جائے۔ ویسے نواز شریف عمران*خان کو اپنے جال میں پھنسانے کی پوری کوشش کررہا ہے تاکہ اسے استعمال کرسکے لیکن عمران خان آج کل قابو نہیں*آرہا۔