I will play cricket with Imran Khan. - Tahir Qadri

Rameez Chaudhry

Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بیٹس عمران خان کے ہات میں دے دیں دوسرا قادری کے ہات میں اور بال کی جگہ گول مول نواجو منافق - اللہ کی قسم بہت مزہ آئے گا کرکٹ کا ،ساری دنیا کی تاریخ میں لکھ دیا جائے گا​
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
شیخ ال کونٹینر تو خان کو بھی اپنے ساتھ بولڈ کرواے گا
 
ح

حکایت جنوں

Guest
:lol::lol::lol:

Aur IK soch raha ho ga keh aik zara container per aaney ki daawat dee thi yeh to oont sameit khaimey mein ghus gia hai.
 
Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
بھٹو جس نے پاکستان توڑا
محمود خان اچکزئی جس نے قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملے کی حمایت کی
مولبی ڈیزل جس کے باپ نے پاکستان بننے کی مخالفت کی
آج یہ تین پارٹیاں اور لوگ جمہوریت اور پاکستان کی بات کرتے ہیں ؟؟
پٹواریو تم لوگ اپنے ساتھ ایسے غداروں کو ملا کر اپنی حکومت بچانے کے حق میں ہو
لعنت ہے ایسی حکومت پر جس کو غدار سپورٹ کریں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو قادری سے دور رہنا چاہیے ، قادری جھوٹا ہے ڈرامے باز ہے اور مجھے پورا یقین ہے ایک دن خان صاحب یہ کہہ رہے ہوں گے کہ قادری سے ہاتھ ملانا بہت بڑی غلطی تھی
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو قادری سے دور رہنا چاہیے ، قادری جھوٹا ہے ڈرامے باز ہے اور مجھے پورا یقین ہے ایک دن خان صاحب یہ کہہ رہے ہوں گے کہ قادری سے ہاتھ ملانا بہت بڑی غلطی تھی

خان صاحب دور تو نھیں جا سکتے مگر محتاط ضرور رہ سکتے ھیں۔
اس سے زیادہ خطرہ ھاشمی جیسے منافق غداروں سے ہے خان صاحب کو ایسے مہلق ممبران سے خبردار رھنا چاہیے۔
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو قادری سے دور رہنا چاہیے ، قادری جھوٹا ہے ڈرامے باز ہے اور مجھے پورا یقین ہے ایک دن خان صاحب یہ کہہ رہے ہوں گے کہ قادری سے ہاتھ ملانا بہت بڑی غلطی تھی
magar UN KA order hai keh mil k baitho.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
hehehe, yeh idea, kaal ap key bhai ney baQalam khud diya tha key Cricket match khela jaye, PTI aur PAT key darmayan.

Time acha katey ga :)
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو قادری سے دور رہنا چاہیے ، قادری جھوٹا ہے ڈرامے باز ہے اور مجھے پورا یقین ہے ایک دن خان صاحب یہ کہہ رہے ہوں گے کہ قادری سے ہاتھ ملانا بہت بڑی غلطی تھی
اگر کامیابی ہوئی تو سارا کریڈٹ یہ قادری اپنے نام کر لے گا۔اور اگر ناکامی ہوئی تو سارا الزام خان پر ڈال دےگا۔
 
khaaki

Senator (1k+ posts)
Qadri Sahab kitnay banday marwa kar bhi apnay lachanon se baaz nahi aye...akhay cricket khailain gay IK ke sath...had hoti hai.... IK bhi har lallu panju ko ahmiyyat daina shuru kar daita hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

خان صاحب دور تو نھیں جا سکتے مگر محتاط ضرور رہ سکتے ھیں۔
اس سے زیادہ خطرہ ھاشمی جیسے منافق غداروں سے ہے خان صاحب کو ایسے مہلق ممبران سے خبردار رھنا چاہیے۔

magar UN KA order hai keh mil k baitho.

اگر کامیابی ہوئی تو سارا کریڈٹ یہ قادری اپنے نام کر لے گا۔اور اگر ناکامی ہوئی تو سارا الزام خان پر ڈال دےگا۔

واضح غلطی ہے یہ ، قادری طاقت کا بھوکا ہے ، ووٹ اسے ملنے نہیں ، وہ ضرور کوئی ایسی ریفارمز دے گا جس سے اس کی کرسی پکی ہو ، یہ عمران کے لیے قابل قبول نہیں ہو گا
 
Winnige

Minister (2k+ posts)
Zabardast, aik balle se qadri imran is nawaze ke buthe pe lagae do shot, nawaja bhag jai ga apne gullu button ke saath
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
un kay saath cricket khalein gain yah unhen ball aur khud ko balla bana kar cricket khelay gain??? [hilar]
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو قادری سے دور رہنا چاہیے ، قادری جھوٹا ہے ڈرامے باز ہے اور مجھے پورا یقین ہے ایک دن خان صاحب یہ کہہ رہے ہوں گے کہ قادری سے ہاتھ ملانا بہت بڑی غلطی تھی

عامر بھائی یہ کتنی بار آپ سنین گے اگر ہمارے نواب صاب لیڈر ہوتے تو آپ کو صحیح لیڈر شپ مل جاتی ان کو پتا ہے ان کا کون دشمن ہے اور وہ بتاتے بھی اسے ہیں جیسے کے آخری وصیت کر کے جا رہے ہیں
:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عامر بھائی یہ کتنی بار آپ سنین گے اگر ہمارے نواب صاب لیڈر ہوتے تو آپ کو صحیح لیڈر شپ مل جاتی ان کو پتا ہے ان کا کون دشمن ہے اور وہ بتاتے بھی اسے ہیں جیسے کے آخری وصیت کر کے جا رہے ہیں
:lol:

عمران خان تو اوئے کے آگے نواز شریف کہہ دیتا ہے ، عزیز من اوئے کے آگے بہت کچھ لگا نے کے بعد نام لیتے

:lol::lol::lol:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان تو اوئے کے آگے نواز شریف کہہ دیتا ہے ، عزیز من اوئے کے آگے بہت کچھ لگا نے کے بعد نام لیتے

:lol::lol::lol:

ہمیں تو پتا ہی نہیں لگا نواب سائیں گرفتار بھی ہو گے ہیں وہ خود کہتے ہیں یہ جیلوں کازیور ہے نواب صاب کی اوے بھی بہت لمبی ہے اور لسٹ اتنی بڑی ہے کے بس کچھ نہ پوچھیں ان کے دشمن اس فورم پر بھی بہت ہیں اور اس پاس بھی بہت ہوں گے
:lol:[hilar]
 
Back
Top