I will leave politics if any company proved in Panama - Will Rehman Malik resign now ?

Haristotle

Minister (2k+ posts)
اگر قوم کو یاد ہو تو اس مار آستین نے اپنی وزارت کے لئے برطانیہ کی نیشنلٹی بھی چھوڑ دی تھی ، اب یہ کس حثیت سے وہاں رہ رہا ہے

یہ سب جھوٹے، دغاباز اور مکار ہیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بڑے بڑے جھوٹے پائے جاتے ہیں ہمارے ہاں لیکن رحمان ملک جیسی شہرت کسی کے حصے نہیں آئی
 

hawkeyeblue

Senator (1k+ posts)
اس منحوس کی سیاست ہے کون سی جو چھوڑے گا اس کی تو جوگاڑ لگی ہوئی
ہے
 

Back
Top