I will decide about retirement within the next two to three days:- Misbah-ul-Haq

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
مصباح کے بعد کوئی اس قابل ہے کیا کے ٹیسٹ کی کپتانی کر سکے ؟
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں ابھی رکو، جانے کا نام نا لو
ایشائی ممالک میں یہ لعنت موجود ہے کہ ان کے ہیرو اپنے عروج یا بری کارکردگی پر رخصت نہیں ہوتے بلکہ وہ اس بات کا دیر تک انتظار کرتے ہیں کہ جن کی تالیوں کی گونج نے ہمیں ہیرو بنایا اب وہ ہاتھوں میں انڈے، ٹماٹر اور پتھر لے کر دوڑیں تو ہم سمجھیں گے اب شائد جانے کا وقت آ گیا ہے، سابقہ نہیں حالیہ آفریدی کی مثال سے کچھ سیکھ لو لیکن یہ سمجھتے ہیں اگر یہ چلے گے تو اس سے کھیل ہی نہیں ملک کا چلنا بھی نا ممکن ہو جائے گا لہٰذا دھماکے یا پھانسی تک اس کے ساتھ چمٹے رہو
بھائی سیریز جیتو یا ہارو اب عزت بچاؤ اور رخصتی کی رہ لو آنے والے آج نہیں تو کل اس بوجھ کو اٹھا لیں گے ورنہ آپ خود اسی بوجھ کے نیچے آ کر کچلے جاؤ گے . مصباح آپ یاد رکھے جاؤ گے انشاللہ
 

Back
Top