جہاں سے مسلم لیگ نون کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے کپتان کی سوچ شروع ہوتی ہے
یہ پی ایس ایل کا فائینل کم اور عمران خان کی زلالت کا پلان زیادہ بنایا گیا تھا
سارے ٹکٹ اپنے ورکروں کو دے کر اپنے غنڈے ہر جگہ تعینات کرکے انہوں نے عمران خان کو جوتا مارنے کا پلان بنایا تھا
اور پورے اسٹیڈیم میں عمران خان کے خلاف نعرے لگانے تھے
اپ نے شخیح رشید کا حال تو دیکھ لیا ہوگا یہ صرف ٹریلر تھا
مگر میرے کپتان کو رب نے اتنا عقل اور شعور دیا ہے کہ وہ انکی چالاکیاں سمجھ سکے.
جئے کپتان.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|