I think PTI lawyer's team will defeat Sharif Family lawyer's team because ... - Aitezaz Ahsan reveal

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
واہ کیا خوشخبری سنائی ہے پیپلز پارٹی کے وکیل نے .... نورا گروپ کچھ کر رہا ہو گا جیسے انہوں نے قطری کو ذلیل کروایا تھا اب کسی اور کو کروانے کا سوچ رہے ہوں گے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی کتنا ہی حق سچ پر کیوں نا ہو انصاف بہرحال بہت مشکل ہے . باقی لوگ فکر نا کریں فراڈ لیک شریف نامی بدمعاش حکومت کوئی ایسی چال چلے گی کے سارا معاملہ گوگول مول ہو جائے گا ، وکلا منہ دیکھتے رہ جائیں گے. ماضی ایسے ہی انصاف سے بھرا پڑا ہے باقی امید کا دیا جلائے رکھنا چاہیے
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
وسیم بادامی سے ایک سوال ہے کہ جب بھی کوئی عمران کے حق میں بات کرنا چاہتا ہے تو ُانہیں ناگوار کیوں لگتا ہے؟؟؟؟؟؟؟
 

Back
Top