آفتاب اقبال نے یہ جو عظیم الشان چول ماری ہے اس پر تو کوئی بچہ بھی تبصرہ نہیں کر سکتا بیس کروڑ کی آبادی والا ملک کیا اتنا ہی بانجھ اور بنجر ہو گیا ہے کہ مستقبل میں کسی لیڈر کے پیدا ہونے کے کوئی امکانات ہی نہیں ہیں ؟
Bhutto was not financially corrupt but he endorsed Sindh government corruption plus his Dad corruption. They are just using Bhutto name for their politics.
آفتاب تم ایک دم دانشور سے جاہل بن جاتے ہو . یا تم کو کبھی کبھی لوگوں سے گالیاں کھانے کا شوق ہےاچھی بھلی بات کرتے ہوۓ ایک ہیجڑا نما زرداری کو بھٹو بنا دیا . اس سے ثابت ہوتا ہے تم کوئی شعور اور ادراک رکھنے والے انسان نہیں ہو
آفتاب اقبال نے دورہ امریکہ کے حوالے سے بلاول کے ’’ان کنڈیشنل سپورٹ‘‘ والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے یہ کہا ہے۔ ساتھ میں یہ بھی کہا کہ بلاول کا خون ہے مگر بھٹو کا بھی ہے۔
آفتاب اقبال کا اپنا نظریہ ہے جس طرح ہمارا اور آپ کا ایک نظریہ ہے اور نظریے کی بنیاد پر کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔