مرد مجاہد کی فوج سے اتنی پھٹی ہوئی ہے کے اسے خوابوں میں بھی فوج ہی دکھائی دیتی ہے. ہر نورے کا یہی مسلہ ہے کے اسے ہر سازش فوج کی ہی دکھائی پڑتی ہے اور ہم سب جانتے ہیں جاوید ہاشمی کا حال ماضی اور مستقبل نواز شریف کی غلامی کرتے گزرا ہے. جناب سوچ رہے تھے کے عمر کے اس حصے میں شاید ہیرو بنا دیا جاؤں مگر الله عزت بھی اسے عتا کرتا ہے جو عزت کے قابل ہو. بڑے میاں اب میاں صاحب کے ساتھ اڈیالہ کی سیر کو جائیں گے. انہیں تحریک انصاف میں بھیجا ہی ایسے موقع کے لئے گیا تھا کے وقت پڑنے پر نمک کا حق ادا کیا جائے. فخرو کے بعد ہاشمی کی ذلالت کے قصّے قوم یاد رکھے گی