میں تو راؤف کلاسرا کی رپورٹنگ کو پسند کرتا ہوں اور اچھی بات ہے کہ حکومت اور اس کے نمائندوں کی کرپشن کو کسی بھی سیاسی وابستگی سے بلاتر ہو بے نقاب کرتے ہیں_ لیکن افسوس کی بات تو یہ ہے کہ حکومت اتنی بے شرم اور بے حس ہو چکی ہے کہ اتنے سکےم اور کرپشن سٹوریز آنے کے باوجود ان کے کان پر جوں نہیں رینگتی_ کیا کوئی اخلاقی قرر باقی بچی ہے ن لیگ پیپلز پارٹی اور ان کے سپوٹران میں؟
-
-