I have told my sons that when I die bury me with Muslim Leagues's flag - Javed Hashmi

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Muslim League is in my blood ,i told my children that when I die bury me with Muslim League flag :- Javaid Hashmi

Then why he left Muslim League? for what?
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Muslim League is in my blood ,i told my children that when I die bury me with Muslim League flag :- Javaid Hashmi

اوےہاشمی تمھارے خون میں لالچ ہے اور پیسے کی ہوس ہے تم ضمیر بیچنے والے بے شرم لوگ ھو
 
Last edited:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Muslim League is in my blood ,i told my children that when I die bury me with Muslim League flag :- Javaid Hashmi

He meant PML (N) Flag ;)
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مسلم لیگ ان کے خوں میں ہے اور نواز شریف ان کا مجازی خدا ہے

غلامی اس قوم کی فطرت ہے ، اسی لئے یہ قوم غیروں کے جوتے کھاتی ہے ، بلا تخصیص امیر و غریب

عمران چونکہ خان ہے ، اس لئے آزاد ہے اس کی بات اسی لئے قوم کی سمجھ میں نہی آتی

 

roarwali

MPA (400+ posts)
Thanks God He shows this man real face to the nation. I have a friend who lives in his neighborhood. He used to tell me about the hypocrisy of the person since 2008 but i couldn't believe in him.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
یا اللہ ہاشمی کا حشر بھی قیامت میں وہی ہو جو مسلم لیگ نون کہ صدر نواز گنجے کا ہو - آمین
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
He meant PML (N) Flag ;)

PML-N flag :)

He will be wrapped in this flag.

nawaz-sharif.jpg
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
kui fiker na ker Hashmi tu be apnay boss Nawazo kay saath he jay ga aur tu bagi nahi bal k bagarat hai aur gardar hai aur aaj main Masharaff ko daat deta houn jis nay tum ko Gardari main jail main phenka tha ... tum is he kabil thay

 

Kochi

MPA (400+ posts)
Re: Muslim League is in my blood ,i told my children that when I die bury me with Muslim League flag :- Javaid Hashmi

اوےہاشمی تمھارے خون میں لالچ ہے اور پیسے کی ہوس ہے تم ضمیر بیچنے والے بے شرم لوگ ھو

​کمال ہے جناب ۔ اس سے پہلے آپ نے اس طرح معقول بات نہیں کی ۔ پھر بھی دیر آید درست آید
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
ان سیاست دانوں کیلئے سیاست ایک کاروبار ہے اور یہ پیسہ بنانے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ان کیلئے دین ، ایمان اور عزت سب پیسہ ہے ۔
 

mr.car

MPA (400+ posts)
Ya to asi bat ho gye pakistan ka core commander kaha muja india ka flag ma dafan karna.[hilar]
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Javaid H is like a jackal, who one night entered a sugar cane field and did pee all around and smashed the field out of his stubbornness. Early morning when the jackal felt hungry, he sniffed each of the sugar cane on ground mumbling....adey tey vee nai si mutiyya,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

Kochi

MPA (400+ posts)
​کون سی مسلم لیگ ؟

خفیہ ایجنسیوں سے پیسے لینے والی، ہمشہ اسٹبلشمنٹ اور بیرونی آقاؤں کی مدد سے اقتدار میں آنے والی ، ساز باز، ڈیل اور مک مکا کی سیاست کرنے والی ، آمروں کی گود میں پلنے والی مسلم لیگ


جاوید ہاشمی صاحب ! تیس سال آپ نے مسلم لیگ میں گزارے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ، آمروں کا سامنا کیا، کیا آپ کو پارٹی میں حمزہ شہباز یا مریم نواز جیسا مقام ملا ؟

ہمارے پشتو میں کہتے ہیں کہ میڑہ مڑ کہ مڑانہ یہ مہ پٹوہ ۔ یعنی مرد کو قتل کردو لیکن اس کی مردانگی اور بہادری مت چپھاو ۔ تحریک انصاف نے آپ کو صدارت کی عزت دی ۔ لیکن آپ نے ثابت کردیا کہ آپ اس لائق نہیں تھے ۔ آپ سے وہی سلوک اچھا تھا جو نوازشریف کرتا تھا ۔ تحریک انصاف سے جاوگے تو وہی مریم اور حمزہ کی غلامی تمہاری مقدر ہوگی ۔
 
Last edited: