Thanks God He shows this man real face to the nation. I have a friend who lives in his neighborhood. He used to tell me about the hypocrisy of the person since 2008 but i couldn't believe in him.
kui fiker na ker Hashmi tu be apnay boss Nawazo kay saath he jay ga aur tu bagi nahi bal k bagarat hai aur gardar hai aur aaj main Masharaff ko daat deta houn jis nay tum ko Gardari main jail main phenka tha ... tum is he kabil thay
Javaid H is like a jackal, who one night entered a sugar cane field and did pee all around and smashed the field out of his stubbornness. Early morning when the jackal felt hungry, he sniffed each of the sugar cane on ground mumbling....adey tey vee nai si mutiyya,,,,,,,,,,,,,,,,,,
خفیہ ایجنسیوں سے پیسے لینے والی، ہمشہ اسٹبلشمنٹ اور بیرونی آقاؤں کی مدد سے اقتدار میں آنے والی ، ساز باز، ڈیل اور مک مکا کی سیاست کرنے والی ، آمروں کی گود میں پلنے والی مسلم لیگ
جاوید ہاشمی صاحب ! تیس سال آپ نے مسلم لیگ میں گزارے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی ، آمروں کا سامنا کیا، کیا آپ کو پارٹی میں حمزہ شہباز یا مریم نواز جیسا مقام ملا ؟
ہمارے پشتو میں کہتے ہیں کہ میڑہ مڑ کہ مڑانہ یہ مہ پٹوہ ۔ یعنی مرد کو قتل کردو لیکن اس کی مردانگی اور بہادری مت چپھاو ۔ تحریک انصاف نے آپ کو صدارت کی عزت دی ۔ لیکن آپ نے ثابت کردیا کہ آپ اس لائق نہیں تھے ۔ آپ سے وہی سلوک اچھا تھا جو نوازشریف کرتا تھا ۔ تحریک انصاف سے جاوگے تو وہی مریم اور حمزہ کی غلامی تمہاری مقدر ہوگی ۔