I have never favoured my relatives or friends in my entire life - Naeem ul Haq

الرضا

Senator (1k+ posts)
He is sick
کہتے ہیں کہ اللہ دولت دے کر اور واپس لے کر آزماتا ہے۔ اسی طرح اقتدار دے کر اور واپس لے کر بھی آزماتا ہے۔ اللہ ہمیں ایسے امتحانوں میں نہ ڈالے۔
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں کہ اللہ دولت دے کر اور واپس لے کر آزماتا ہے۔ اسی طرح اقتدار دے کر اور واپس لے کر بھی آزماتا ہے۔ اللہ ہمیں ایسے امتحانوں میں نہ ڈالے۔
He is a cancer patient ...........just went through chemotherapy........do you know that?
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
سید کا مطلب صاحب ہوتا ہے، تم لوگوں نے اسے مذہب کا حصہ بنا دیا ہے
سید کے لغوی معنی کچھ بھی ہوں مگر اب یہ لفظ حضور کریمﷺ کی آل کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ بات کرنے میں احتیاط کیا کرو۔ ہنسی کھیل میں سارے اعمال ہی برباد نہ کر لینا۔
 

imisa2

Senator (1k+ posts)
تو اس سے بڑا دلالی جھوٹ کیا ہوگا جو بات سیدھی نہ ہو
الفاظ اپنے لغوی، اصطلاحی اور خاص معانی میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ ہر زبان کا نارمل فینومینا ہے۔ سیدھی بات تو یہی ہے۔ اب اگر دماغ میں ٹیڑھ ہو تو جو مرضی کہتا پھرے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Naeem ul Haq a Karachite
A good or bad Habit of Karachite
They are very much against nepotism in general.
 

Back
Top